1. anthrax [ Synonyms: splenic fever] | |
A highly infectious animal disease (especially cattle and sheep); it can be transmitted to people
|
مرض سیاہ پھیپھڑہ ۔ بھیڑوں وغیرہ کا ایک مُتعدی مرض جو اینتھریکس بیسی لس نامی جرثُومے سے پھیلتا ہے ۔۔ |
2. anthrax | |
A disease of humans that is not communicable; caused by infection with Bacillus anthracis followed by septicemia
|
راج پھوڑا ۔ دُنبَل ۔ باز گَرد پھوڑا ۔ ہزار چَشمہ ۔ مویشیوں کی چھُوت کی بیماری جو اِنسان کو بھی لَگ سَکتی ہے ۔ ایک جَراثیمی بیماری جو ایک جَرثُومے بے سَلس اینتھریس سے ہوتی ہے۔ |
Online Accounting Software A web based accounting software for small and medium size businesses. ... Read more