1. encapsulation | |
The condition of being enclosed (as in a capsule)
"the encapsulation of tendons in membranous sheaths";
|
اینکیپسولیشن ۔ آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ میں خصوصیات اور طرائق کی ایسی پیکنگ جو ایک آبجیکٹ بناتا ہے جو لازما ایک بلیک باکس ہے ۔ ایک وہ شے جس کا اندرونی ڈھانچہ مخفی رہتا ہے اور اس کی ضدمات تک دوسرے آبجیکٹس کے ذریعے رسائی واضح طور پر ڈیفائنڈ انٹرفیس سے پیغامات گزارنے سے ہی ممکن ہے ۔۔ |
2. encapsulation | |
The process of enclosing (as in a capsule)
|
کیپسول بندی ۔ درجک بندی ۔ غلاف میں بند ہونا یا کرنا ۔۔ |
Software for Cement/Steel Dealers Custom designed software for cement, steel (iron), t-iron, girder, pai ... Read more