Word of the day
November 22, 2024
pox
- a common venereal disease caused by the treponema pallidum spirochete; symptoms change through progressive stages; can be congenital (transmitted through the placenta)
آتشَک ، اِس کا سَبَب ٹَریپونیما پیلیڈَم ہے ، مَرض لَگنے کے چار یا پانچ ہَفتوں میں عُضو تَنَاسَل کے اندَر پھُنسی نِکَلتی ہے اور سارا جِسَم دانوں سے بھَر جاتا ہے ۱۵ تا ۳۰ سال میں سَب اعصَاب بَیکار ہو جاتے ہَیں آتشک ، گرمی ، آبلہ فرنگ ، عضلات اور دل ،