After death in islam in urdu
موت کے بعد کی زندگی زیادہ تر مذاہب کے لئے ایک بنیادی تصور ہے۔ مسلمانوں کے لئے ابدی زندگی کی کلید اللہ کی خدمت میں ایک مبسوم زندگی گزارنا ہے۔مسلمان یہ سمجھتے ہیں کہ جب وہ مریں گے تو اپنی قبروں میں اس وقت تک رہیں گے جب تک یوم الدین یعنی قیامت کا دن آ نہیں جا تا۔ اس دن انہیں ان کی قبروں سے اٹھا کر اللہ کے سامنے لایا جائے گا اور وہ فیصلہ کرے گا،جنہوں نے برے سے زیادہ نیک کام انجام دیئے وہ جنت میں
O Allah save us from the fire of hell .