Bold means in urdu language
آزادانہ سلوک ، یا نمایاں یا جرات مند ۔ ایسا شخص جو اپنی بات کے بارے میں جس پے وہ یقین رکھتا ہے بات کرنے سے نہیں گھبراتا ، یہاں تک کہ اسکے سامنے اس سے زیادہ طاقت والے لوگ ہوں ۔
I'd like to offer a few criticisms, if I may be so bold.; "You are not so bold in person," he said, raising an eyebrow in challenge.