Lotus stem meaning in urdu
کمل کا تنا
بھن، اسے سبزی کے طور پرپکایا جاتا ہے
یہ کنو ل کے پھول کے خوردنی حصے ہیں جو پانی کے نیچے پائے جاتے ہیں۔ یہ عام طور پر خستہ ہوتے ہیں اور کافی میٹھےہوتے ہیں ۔
Lotus Stem also known as lotus root it is a root vegetable from India and China, used widely in Indian, Chinese and Japanese food.