Manipulative person meaning in urdu
ایسا شخص جو مظلوم کا کردار ادا کرتا ہے، بظاھر آپکو ایسا لگتا ہے کہ آپ نے ہی کوئی پریشانی پیدا کر دی تھی جس کی وجہ سے انہوں نے شروعات کی مگر ایسا نہیں ہوتا، وہ آپکو ظالم جیسا محسوس کرواتے ہیں اور خود کسی چیز کی ذمہ داری یا الزام قبول نہیں کرتے
Sameer is a manipulative person, dangerous and damaged character, but Sarah is blind to this and easily gets swallowed up in Sameer's world.