Seek shelter meaning in urdu
"پناہ تلاش کرنا " کا مطلب ہے فوری طور پر ایمرجنسی کم ہونے تک رہنے کے لئے محفوظ جگہ تلاش کرنا ۔ اس کا مطلب یہ بھی ہے کسی دوسرے علاقے میں جانے کے بجائے اس عمارت یا علاقے کے اندر فوری پناہ لینا جس میں آپ پہلے سے رہتے ہیں۔
Ukraninas seek shelter in their homes after Russian bombarment.