What is disparity allowance in urdu
امیر اور غریب
کے فرق کو کم کرنے کے لے یہ الاؤنس دیا جاے گا۔ یہ الاؤنس ایک ایڈ ہاک (عارضی) ریلیف کے طور پر دیا جائے گا اور اسے تنخواہ میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ھے۔
The government has announced to give a 15% disparity allowance on running basic pay to underprivileged employees from Basic Pay Scale (BPS) 1 to 19 with effect from March 1