What you allow is what will continue meaning in urdu
یہ ایک با کمال اقوال زریں ہے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کو اس کا احساس نہ ہو، لیکن یہ آپ کو اس بات پر کنٹرول دیتا ہے کہ دوسرے آپ کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہیں، اور آپ کون سے طرز عمل کو قبول کریں گے۔ اگر آپ کو پتہ چلتا ہے کہ آپ کے ساتھ کسی نے بدسلوکی کی ہے، تو آپکسی کو اس طرز عمل کی اجازت نہ دیں۔
When some miss behaves with you , you need to think , "what you allow is what will continue "