Why freckles appear on face in urdu
جلد کے خلیات جب اضافی میلانین پیدا کرتے ہیں تو چہرے پر چھا ئیا ں نمودار ہو تی ہیں ۔ فریکلز جلد کے ایک بڑے علاقے پر
ظاہر ہو سکتے ہیں اور گرمیوں کے مہینوں میں گہرے ہو سکتے ہیں۔
جن لو گو ں کی جلد ضرو رت سے زیا دہ حسا س ہو تی ہے اُن کے چہرے پر بھی چھا ئیا ں ممودار ہو سکتی ہیں۔
Freckles are cured by eating lot of vegetables and fruits.