Zodiac killer meaning in urdu
زوڈیاک قاتل نے 1968 اور 1969 میں شمالی کیلیفورنیا میں پانچ افراد کو چاقو کے وار یا گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پولیس اور اخبارات کو طنزیہ خطوط اور خفیہ نگاری بھیجے جس میں نجومی نشانات شامل تھے اسے اس لئے زوڈیاک قاتل کے نام سے پکارا گیا ۔
The Zodiac Killer stabbed or shot to death five people in Northern California in 1968 and 1969