Sentences with Urdu
36 Sentences with Urdu
The cow brings in 5 liters of milk.
گاۓ پانچ لیٹر دودھ دیتی ہے۔
The tenants live downstairs. --
کراۓ دار نیچے والی منزل میں رہتے ہیں۔
She suffered a fracture in the accident
ایکسیڈنٹ میں اس کی ہڈی ٹوٹ گئی ۔
His snoring kept me from falling asleep
اس کے خراٹوں نے مجھے سونے نہیں دیا۔
I cannot keep track of all my employees.
میں اپنے تمام ملازموں پے نظر نہیں رکھ سکتا۔
She alone sustains her family.
وہ اپنے خاندان کی اکیلے کفالت کرتی ہے۔
I suppressed a laugh -
میں نے مشکل سے ہنسی کو روکا۔
The student was kept after school.
طالب علم کی چھٹی بند کر دی گئی ۔
There seems no reason to go ahead with the project now.
اب منصوبے پر کام کرنے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔
This project looks fishy.
یہ منصوبہ مشکوک لگتا ہے۔