1. Urdu | |
The official literary language of Pakistan, closely related to Hindi; widely used in India (mostly by Moslems); written in Arabic script
|
اردو۔ انڈوآریائی زبانوں کی انڈو ایرانی شاخ کی ایک زبان ہے ، اردو تيرھويں صدی ميں بر صغير ميں پيدا ہوئی ـ اردو پاکستان کی سرکاری زبان ہے اور بھارت کی سرکاری زبانوں ميں سے ايک ہے ، اردو بھارت ميں 5 کروڑ اور پاکستان ميں دو کروڑ لوگوں کی مادری زبان ہے مگر اسے بھارت اور پاکستان کے تقریباً 50 کروڑ لوگ بول اور سمجھ سکتے ھیں .۔ |
Installments Business Software This software offers monthly, weekly, bi-weekly and daily installments ... Read more