Close enough meaning in urdu
کافی قریب یا بُہت ذیا دہ پا س
کسی کو غصے سے کہنا کی بس اب بُہت ہو گیا
جب آپ کسی چیز سے مکمل طور پر مطمئن نہیں ہوتے لیکن آپ نہیں چاہتے کہ دوسرا شخص برا محسوس کرے، تو آپ صرف "بس بہت ہوا" کہتے ہیں اور اسے چھوڑ دیتے ہیں۔
He said close enough you may go now.