Close friend meaning in urdu
قریبی سا تھی ، دوست یا رفیق کوئی ایسا شخص جس سے آپ ہر چیز کے بارے میں بات کر سکتے ہیں، جس کے سا تھ رہتے ہوئے آپ پُر سکون محسوس کرتے ہیں۔ ایک "قریبی دوست" وہ شخص بھی ہوسکتا ہے جو ہمیشہ آپ کے لئے موجود رہتا ہے، جو آپ کی فلاح و بہبود کی پرواہ کرتا ہے۔
Elena is my close friend.