Flank pain meaning in urdu
فلانک درد آپ کے پیٹ کے اوپری حصے یا کمر اور اطراف میں تکلیف کو کہتے ہیں۔ یہ پسلیوں کے نیچے اور پیڑو کے اوپر کے علاقے میں محسو س ہو تا ہے۔ عام طور پر، درد آپ کے جسم کے ایک طرف ذیا دہ شدت سے ہو تا ہے.
زیادہ تر لوگ اپنی زندگی میں کم از کم ایک باراس درد کا تجربہ کرتے ہیں، اور تکلیف عام طور پر عارضی ہوتی ہے۔
Flank pain refers to discomfort in your upper abdomen or back and sides. It develops in the area below the ribs and above the pelvis.