Rights of husband in islam in urdu
اطاعت اور احترام کر نا
شادی ہونے کے بعد بیوی کو جنسی تکمیل کے معاملے میں اپنے شوہر کو انکار نہ کر نا۔
شوہر کو اپنی بیوی پر جو حقوق حاصل ہیں ان میں سے ایک یہ ہے کہ بیوی کو کسی بھی فرد کو اپنے گھر میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دینی چاہئے جسے شوہر پسند نہیں کرتا یا منظور نہیں کرتا۔
Husband is the crown of his wife.