Rights of wife in islam in urdu
حق مہر کی ادا ئیگی۔۔۔شوہرکو اسلامی شریعت کے مطابق حق مہر ادا کر نا ہو تا ہے، جب بھی بیوی اس کا مطالبہ کرتی ہے تو مہر ادا
کرنے کا پابند ہوتا ہے۔ اگرچہ بہترین عمل یہ ہے کہ شادی کے فورا بعد اسے اس کے حوالے کر دیا جائے۔
احترام اور مہربانی ـــــ شوہر کو انتہائی احترام دینا اور اپنی بیوی کے ساتھ شفقت کا اظہار کرنا ہے۔
شوہر کے فرض اور ذمہ داری کے طور پر ضروری ہے کہ وہ اپنی بیوی پر خرچ کرے۔ اس کی ضر
Husband can prove to be the best friend oh his wife.