Snap checking meaning in urdu
پولیس ذرائع کے مطابق بڑھتے ہوئے جرا ئم سے نمٹنے کے لیے اسنیپ چیکنگ کے نئے انتظام کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ... ایسے مقامات پر گاڑیوں کی رجسٹریشن نمبر پلیٹوں کی جانچ پڑتال اور تصدیق کے لئے جدید ترین سازوسامان کے ساتھ خصوصی پولیس ٹیمیں موجود ہوں گی جن کے ساتھ پولیس اسنیپ چیکرز بھی موجود ہوں گے۔
According to police sources, a new mechanism for snap checking has been finalised in order to deal with the rising street crime.